The Holy Quran 2:82 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
بَلٰی مَنۡ کَسَبَ سَیِّئَۃً وَّاَحَاطَتۡ بِہٖ خَطِیۡٓــَٔتُہٗ فَاُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۸۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Aye, whoso does evil and is encompassed by his sins — those are the inmates of the Fire; therein shall they abide.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
حقیقت یہ ہے کہ جس نے بھی بدی کمائی یہاں تک کہ اس کی خطاؤں نے اس کو گھیرے میں لے لیا ہو تو یہی لوگ ہیں جو آگ والے ہیں۔ وہ اس میں ایک لمبے عرصہ تک رہنے والے ہیں۔