The Holy Quran 2:83 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡجَنَّۃِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿٪۸۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But they who believe and do good works — those are the dwellers of Heaven; therein shall they abide.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجالائے یہی ہیں جو اہلِ جنت ہیں۔ وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔