The Holy Quran 2:85 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
وَاِذۡ اَخَذۡنَا مِیۡثَاقَکُمۡ لَا تَسۡفِکُوۡنَ دِمَآءَکُمۡ وَلَا تُخۡرِجُوۡنَ اَنۡفُسَکُمۡ مِّنۡ دِیَارِکُمۡ ثُمَّ اَقۡرَرۡتُمۡ وَاَنۡتُمۡ تَشۡہَدُوۡنَ ﴿۸۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And remember the time when We took a covenant from you: ‘You shall not shed your blood or turn your people out of your homes;’ then you confirmed it; and you have been witness to it.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب ہم نے تمہارا میثاق لیا کہ تم (آپس میں) اپنا خون نہیں بہاؤ گے اور اپنے ہی لوگوں کو اپنی آبادیوں سے نہیں نکالو گے اس پر تم نے اقرار کیا اور تم اس کے گواہ تھے۔