The Holy Quran 2:89 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
وَقَالُوۡا قُلُوۡبُنَا غُلۡفٌ ؕ بَلۡ لَّعَنَہُمُ اللّٰہُ بِکُفۡرِہِمۡ فَقَلِیۡلًا مَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۸۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They said: ‘Our hearts are wrapped in covers.’ Nay, Allah has cursed them for their disbelief. Little is that which they believe.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور انہوں نے کہا ہمارے دل مجسّم پردہ ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے ان کے کفر کی وجہ سے ان پر لعنت ڈال رکھی ہے۔ پس وہ کم ہی ایمان لاتے ہیں۔