The Holy Quran 2:9 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَبِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَمَا ہُمۡ بِمُؤۡمِنِیۡنَ ۘ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And of the people there are some who say, ‘We believe in Allah and the Last Day;’ while they are not believers at all.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور لوگوں میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر ایمان لے آئے اور یومِ آخر پر بھی، حالانکہ وہ ایمان لانے والے نہیں ہیں۔