The Holy Quran 2:91 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

بِئۡسَمَا اشۡتَرَوۡا بِہٖۤ اَنۡفُسَہُمۡ اَنۡ یَّکۡفُرُوۡا بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ بَغۡیًا اَنۡ یُّنَزِّلَ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ عَلٰی مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ۚ فَبَآءُوۡ بِغَضَبٍ عَلٰی غَضَبٍ ؕ وَلِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿۹۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Evil is that for which they have sold their souls: that they should disbelieve in what Allah has revealed, grudging that Allah should send down His grace on whomsoever of His servants He pleases. So they incurred wrath upon wrath; and there is an humiliating chastisement for the disbelievers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

بہت بُرا ہے جو انہوں نے اپنے نفوس بیچ کر ان کے بدلے میں حاصل کیا کہ اُس (حق) کا انکار کر رہے ہیں جو اللہ نے اتارا۔ اس بات کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے کہ اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اپنا فضل نازل کرتا ہے۔ پس وہ غضب پر غضب لئے ہوئے لَوٹے اور کافروں کے لئے رُسواکن عذاب (مقدر) ہے۔