The Holy Quran 2:95 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
قُلۡ اِنۡ کَانَتۡ لَکُمُ الدَّارُ الۡاٰخِرَۃُ عِنۡدَ اللّٰہِ خَالِصَۃً مِّنۡ دُوۡنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الۡمَوۡتَ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۹۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say: ‘If the abode of the Hereafter, with Allah, is solely for you to the exclusion of all other people, then wish for death, if you are truthful.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو کہہ دے کہ اگر اللہ کے نزدیک آخرت کا گھر سب لوگوں کو چھوڑ کر صرف تمہارے ہی لئے ہے تو موت کی تمنا کرو، اگر تم سچے ہو۔