The Holy Quran 2:96 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
وَلَنۡ یَّتَمَنَّوۡہُ اَبَدًۢا بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالظّٰلِمِیۡنَ ﴿۹۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But never shall they wish for it, because of what their own hands have sent on before them; and Allah knows the wrongdoers well.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ ہرگز کبھی بھی اس کی تمنا نہیں کریں گے بسبب اس کے جو اُن کے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے اور اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے۔