The Holy Quran 2:98 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

قُلۡ مَنۡ کَانَ عَدُوًّا لِّجِبۡرِیۡلَ فَاِنَّہٗ نَزَّلَہٗ عَلٰی قَلۡبِکَ بِاِذۡنِ اللّٰہِ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ وَہُدًی وَّبُشۡرٰی لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۹۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say: ‘Whoever is an enemy to Gabriel — for he it is who has caused it to descend on thy heart by the command of Allah, which fulfils that which precedes it, and is a guidance and glad tidings to the believers —

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو کہہ دے کہ جو بھی جبرائیل کا دشمن ہے تو (وہ جان لے کہ) یقیناً اسی (یعنی جبرائیل) نے اللہ کے اِذن سے اِس (کلام) کو تیرے دل پر اُتارا ہے جو اُس کی تصدیق کررہا ہے جو اس کے سامنے موجود ہے اور مومنوں کے لئے ہدایت اور خوش خبری کے طور پر ہے۔