The Holy Quran 30:11 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)

ثُمَّ کَانَ عَاقِبَۃَ الَّذِیۡنَ اَسَآءُوا السُّوۡٓاٰۤی اَنۡ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَکَانُوۡا بِہَا یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿٪۱۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then evil was the end of those who did evil, because they rejected the Signs of Allah, and mocked at them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر وہ لوگ جنہوں نے برائی کی ان کا بہت برا انجام ہوا کیونکہ وہ اللہ کی آیات کو جھٹلاتے تھے اور ان سے تمسخر کرتے تھے۔