The Holy Quran 30:14 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
وَلَمۡ یَکُنۡ لَّہُمۡ مِّنۡ شُرَکَآئِہِمۡ شُفَعٰٓؤُا وَکَانُوۡا بِشُرَکَآئِہِمۡ کٰفِرِیۡنَ ﴿۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they shall have no intercessors from among them whom they associate with God; and they will deny those whom they associate with Him.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ان کے (مزعومہ) شرکاءمیں سے ان کے لئے کوئی شفاعتی نہ ہوں گے اور وہ اپنے (بنائے ہوئے) شریکوں کا (خود ہی) انکار کرنے والے ہوں گے۔