The Holy Quran 30:16 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَہُمۡ فِیۡ رَوۡضَۃٍ یُّحۡبَرُوۡنَ ﴿۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then those who believed and did good works will be honoured and made happy in a garden.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے ایک باغ میں انہیں خوشیوں کے سامان مہیا کئے جائیں گے۔