The Holy Quran 30:18 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
فَسُبۡحٰنَ اللّٰہِ حِیۡنَ تُمۡسُوۡنَ وَحِیۡنَ تُصۡبِحُوۡنَ ﴿۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So glorify Allah when you enter the evening and when you enter the morning —
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس اللہ (ہر حال میں) پاک ہے اُس وقت بھی جب تم شام میں داخل ہوتے ہو اور اس وقت بھی جب تم صبح کرتے ہو۔