The Holy Quran 30:23 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ خَلۡقُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَاخۡتِلَافُ اَلۡسِنَتِکُمۡ وَاَلۡوَانِکُمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّلۡعٰلِمِیۡنَ ﴿۲۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And among His Signs is the creation of the heavens and the earth, and the diversity of your tongues and colours. In that surely are Signs for those who possess knowledge.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس کے نشانات میں سے آسمانوں اور زمین کی پیدائش ہے اور تمہاری زبانوں اور رنگوں کے اختلاف بھی۔ یقیناً اس میں عالموں کے لئے بہت سے نشانات ہیں۔