The Holy Quran 30:24 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖ مَنَامُکُمۡ بِالَّیۡلِ وَالنَّہَارِ وَابۡتِغَآؤُکُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّسۡمَعُوۡنَ ﴿۲۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And among His Signs is your sleep by night and day, and your seeking of His bounty. In that surely are Signs for a people who hear.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس کے نشانات میں سے تمہارا رات کو اور دن کو سونا ہے اور تمہارا اس کے فضل کی جستجو کرنا بھی۔ یقیناً اس میں ان لوگوں کے لئے بہت سے نشانات ہیں جو (بات) سنتے ہیں۔