The Holy Quran 30:28 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)

وَہُوَ الَّذِیۡ یَبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ وَہُوَ اَہۡوَنُ عَلَیۡہِ ؕ وَلَہُ الۡمَثَلُ الۡاَعۡلٰی فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ۚ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۲۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And He it is Who originates the creation, then repeats it, and it is most easy for Him. His is the most exalted state in the heavens and the earth; and He is the Mighty, the Wise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہی ہے جو تخلیق کا آغاز کرتا ہے پھر اُسے دہراتا ہے اور یہ اس پر بہت آسان ہے اور آسمانوں اور زمین میں اس کی مثال سب سے اعلیٰ ہے اور وہ کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔