The Holy Quran 30:30 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)

بَلِ اتَّبَعَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَہۡوَآءَہُمۡ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ۚ فَمَنۡ یَّہۡدِیۡ مَنۡ اَضَلَّ اللّٰہُ ؕ وَمَا لَہُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿۳۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Nay, but those who are unjust follow their own low desires without any knowledge. Then who can guide him whom Allah has adjudged as lost? There will be no helpers for them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

حقیقت یہ ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا انہوں نے بغیر کسی علم کے اپنی خواہشات کی پیروی کی۔ پس کون اُسے ہدایت دے سکتا ہے جسے اللہ نے گمراہ ٹھہرا دیا اور ان (جیسوں) کے کوئی مددگار نہیں ہوں گے۔