The Holy Quran 30:32 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
مُنِیۡبِیۡنَ اِلَیۡہِ وَاتَّقُوۡہُ وَاَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَلَا تَکُوۡنُوۡا مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿ۙ۳۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Set your face to God, turning to Him in repentance, and fear Him, and observe Prayer, and be not of those who associate partners with God —
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ہمیشہ اُس کی طرف جھکتے ہوئے (چلو) اور اُس کا تقویٰ اختیار کرو اور نماز کو قائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ ہو۔