The Holy Quran 30:33 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
مِنَ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَکَانُوۡا شِیَعًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۭ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۳۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Of those who split up their religion and have become divided into sects; every party rejoicing in what they have.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(یعنی) اُن میں سے (نہ ہو) جنہوں نے اپنے دین کو تقسیم کر دیا اور وہ فرقہ فرقہ (ہوچکے) تھے۔ ہر گروہ (والے) جو اُن کے پاس تھا اُس پر اِترا رہے تھے۔