The Holy Quran 30:36 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
اَمۡ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡہِمۡ سُلۡطٰنًا فَہُوَ یَتَکَلَّمُ بِمَا کَانُوۡا بِہٖ یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۳۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Have We sent down to them any authority which speaks in favour of what they associate with Him?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا ہم نے ان پر کوئی غالب دلیل اُتاری ہے پس وہ اُن سے اس کے بارہ میں گفتگو کرتی ہے جو وہ اس کا شریک ٹھہراتے ہیں؟