The Holy Quran 30:37 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)

وَاِذَاۤ اَذَقۡنَا النَّاسَ رَحۡمَۃً فَرِحُوۡا بِہَا ؕ وَاِنۡ تُصِبۡہُمۡ سَیِّئَۃٌۢ بِمَا قَدَّمَتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ اِذَا ہُمۡ یَقۡنَطُوۡنَ ﴿۳۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when We make mankind taste of mercy, they rejoice therein; but if an evil befall them because of that which their own hands have sent on, behold! they are in despair.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب ہم لوگوں کو کوئی رحمت (کا مزا) چکھاتے ہیں تو اُس پر وہ اِترانے لگتے ہیں اور اگر اُنہیں کوئی برائی پہنچ جائے جو (خود) اُن کے ہاتھوں نے آگے بھیجی ہو تو اچانک وہ مایوس ہو جاتے ہیں۔