The Holy Quran 30:38 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
اَوَلَمۡ یَرَوۡا اَنَّ اللّٰہَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَیَقۡدِرُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۳۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Have they not seen that Allah enlarges the provision to whomsoever He pleases, and straitens it to whomsoever He pleases? In that truly are Signs for a people who believe.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ اللہ جس کے لئے چاہتا ہے رزق کشادہ کرتا ہے اور تنگ بھی کرتا ہے۔ یقیناً اس میں ایمان لانے والی قوم کے لئے بہت سے نشانات ہیں۔