The Holy Quran 30:44 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)

فَاَقِمۡ وَجۡہَکَ لِلدِّیۡنِ الۡقَیِّمِ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَ یَوۡمٌ لَّا مَرَدَّ لَہٗ مِنَ اللّٰہِ یَوۡمَئِذٍ یَّصَّدَّعُوۡنَ ﴿۴۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

So set thy face to the service of the right religion before there comes the day from Allah for which there will be no averting. On that day mankind will split up into parts.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس تُو اپنی توجہ مضبوط اور قائم رہنے والے دین کے لئے مرکوز رکھ پیشتر اس سے کہ وہ دن آجائے جس کا کسی طَور ٹلنا اللہ کی طرف سے ممکن نہ ہوگا۔ اس دن وہ پراگندہ ہو جائیں گے۔