The Holy Quran 30:46 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)

لِیَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۴۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

That He, out of His bounty, may reward those who believe and do righteous deeds. Surely, He loves not the disbelievers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تاکہ وہ اُن لوگوں کو جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے اپنے فضل سے جزا عطا کرے۔ یقیناً وہ کافروں کو پسند نہیں کرتا۔