The Holy Quran 30:47 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)

وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤ اَنۡ یُّرۡسِلَ الرِّیَاحَ مُبَشِّرٰتٍ وَّلِیُذِیۡقَکُمۡ مِّنۡ رَّحۡمَتِہٖ وَلِتَجۡرِیَ الۡفُلۡکُ بِاَمۡرِہٖ وَلِتَبۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِہٖ وَلَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۴۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And among His Signs is this, that He sends the winds as bearers of glad tidings and that He may make you taste of His mercy, and that the ships may sail at His command, and that you may seek of His bounty, and that you may be grateful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اس کے نشانات میں سے (یہ بھی) ہے کہ وہ خوشخبریاں دیتی ہوئی ہواؤں کو بھیجتا ہے اور (یہ اس لئے کرتا ہے) تاکہ وہ تمہیں اپنی رحمت میں سے کچھ چکھائے اور تاکہ کَشتیاں اس کے حکم سے چلنے لگیں اور تاکہ تم اس کے فضل کی تلاش کرو اور ایسا ہو کہ شاید تم شکر گزار بن جاؤ۔