The Holy Quran 30:49 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
اَللّٰہُ الَّذِیۡ یُرۡسِلُ الرِّیٰحَ فَتُثِیۡرُ سَحَابًا فَیَبۡسُطُہٗ فِی السَّمَآءِ کَیۡفَ یَشَآءُ وَیَجۡعَلُہٗ کِسَفًا فَتَرَی الۡوَدۡقَ یَخۡرُجُ مِنۡ خِلٰلِہٖ ۚ فَاِذَاۤ اَصَابَ بِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖۤ اِذَا ہُمۡ یَسۡتَبۡشِرُوۡنَ ﴿ۚ۴۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It is Allah Who sends the winds so that they raise a cloud. Then He spreads it in the sky as He pleases and places it layer upon layer and thou seest the rain issuing forth from its midst. And when He causes it to fall on whom He pleases of His servants, behold! they rejoice;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ ہی ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے پس وہ بادل اٹھاتی ہیں۔ پھر وہ اسے آسمان میں جیسے چاہے پھیلا دیتا ہے اور پھر وہ اُسے مختلف ٹکڑوں میں تبدیل کر دیتا ہے۔ پھر تُو دیکھتا ہے کہ اس کے بیچ میں سے بارش نکلتی ہے۔پھر جب وہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہے یہ (فیض) پہنچاتا ہے تو معاً وہ خوشیاں منانے لگتے ہیں۔