The Holy Quran 30:5 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
فِیۡ بِضۡعِ سِنِیۡنَ ۬ؕ لِلّٰہِ الۡاَمۡرُ مِنۡ قَبۡلُ وَمِنۡۢ بَعۡدُ ؕ وَیَوۡمَئِذٍ یَّفۡرَحُ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
In a few years — Allah’s is the command before and after that — and on that day the believers will rejoice,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تین سے نو سال کے عرصہ تک۔ حکم اللہ ہی کا (چلتا) ہے ‘ پہلے بھی اور بعد میں بھی۔ اور اس دن مومن(بھی اپنی فتوحات سے) بہت خوش ہوں گے۔