The Holy Quran 30:6 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
بِنَصۡرِ اللّٰہِ ؕ یَنۡصُرُ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ۙ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
With the help of Allah. He helps whom He pleases; and He is the Mighty, the Merciful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(جو) اللہ کی نصرت سے (ہوں گی)۔ وہ نصرت کرتا ہے جس کی چاہتا ہے اور وہ کامل غلبہ والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔