The Holy Quran 30:7 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)
وَعۡدَ اللّٰہِ ؕ لَا یُخۡلِفُ اللّٰہُ وَعۡدَہٗ وَلٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Allah has made this promise. Allah breaks not His promise, but most men know not.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(یہ) اللہ کا وعدہ (ہے۔ اور) اللہ اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔ لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔