The Holy Quran 30:8 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)

یَعۡلَمُوۡنَ ظَاہِرًا مِّنَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۚۖ وَہُمۡ عَنِ الۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ غٰفِلُوۡنَ ﴿۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They know only the outer aspect of the life of this world, and of the Hereafter they are utterly unmindful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ دنیا کی زندگی کے ظاہر کو جانتے ہیں اور وہ ایسے ہیں کہ آخرت کے بارہ میں وہ غافل ہیں۔