The Holy Quran 30:9 – Ar-Rum (الرُّوْمِ)

اَوَلَمۡ یَتَفَکَّرُوۡا فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ ۟ مَا خَلَقَ اللّٰہُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَیۡنَہُمَاۤ اِلَّا بِالۡحَقِّ وَاَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ وَاِنَّ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ بِلِقَآیِٔ رَبِّہِمۡ لَکٰفِرُوۡنَ ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Do they not reflect in their own minds? Allah has not created the heavens and the earth and all that is between the two but in accordance with the requirements of wisdom and for a fixed term. But many among men believe not in the meeting of their Lord.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا انہوں نے اپنے دلوں میں غور نہیں کیا (کہ) اللہ نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے پیدا نہیں کیا مگر حق کے ساتھ اور ایک معین مدت کے لئے۔ اور یقیناً لوگوں میں سے اکثر اپنے ربّ کی ملاقات سے ضرور منکر ہیں۔