The Holy Quran 31:10 – Luqman (لُقْمٰنَ)

خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ؕ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقًّا ؕ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Wherein they will abide. Allah has made a true promise; and He is the Mighty, the Wise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ (یہ) اللہ کا سچا وعدہ ہے اور وہ کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا ہے۔