The Holy Quran 31:20 – Luqman (لُقْمٰنَ)
وَاقۡصِدۡ فِیۡ مَشۡیِکَ وَاغۡضُضۡ مِنۡ صَوۡتِکَ ؕ اِنَّ اَنۡکَرَ الۡاَصۡوَاتِ لَصَوۡتُ الۡحَمِیۡرِ ﴿٪۲۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And walk thou at a moderate pace, and lower thy voice; verily, the most disagreeable of voices is the voice of the ass.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اپنی چال میں میانہ رَوی اختیار کر اور اپنی آواز کو دھیما رکھ۔ یقیناً سب سے بُری آواز گدھے کی آوازہے۔