The Holy Quran 31:21 – Luqman (لُقْمٰنَ)

اَلَمۡ تَرَوۡا اَنَّ اللّٰہَ سَخَّرَ لَکُمۡ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ وَاَسۡبَغَ عَلَیۡکُمۡ نِعَمَہٗ ظَاہِرَۃً وَّبَاطِنَۃً ؕ وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ یُّجَادِلُ فِی اللّٰہِ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ وَّلَا ہُدًی وَّلَا کِتٰبٍ مُّنِیۡرٍ ﴿۲۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Have you not seen that Allah has pressed for you into service whatever is in the heavens and whatever is in the earth, and has completed His favours on you, both externally and internally? And among men there are some who dispute concerning Allah, without knowledge or guidance or an illuminating Book.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا تم نے غور نہیں کیا کہ اللہ نے تمہارے لئے مسخر کردیا ہے جو بھی آسمانوں اور زمین میں ہے اور اس نے اپنی نعمتیں تم پر ظاہری طور پربھی پوری کیں اور باطنی طور پر بھی۔ اور انسانوں میں سے ایسے بھی ہیں جو اللہ کے بارہ میں بغیر کسی علم یا ہدایت یا روشن کتاب کے جھگڑتے ہیں۔