The Holy Quran 31:23 – Luqman (لُقْمٰنَ)

وَمَنۡ یُّسۡلِمۡ وَجۡہَہٗۤ اِلَی اللّٰہِ وَہُوَ مُحۡسِنٌ فَقَدِ اسۡتَمۡسَکَ بِالۡعُرۡوَۃِ الۡوُثۡقٰی ؕ وَاِلَی اللّٰہِ عَاقِبَۃُ الۡاُمُوۡرِ ﴿۲۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And he who submits himself completely to Allah, and is a doer of good, he has surely grasped a strong handle. And with Allah rests the end of all affairs.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جو بھی اپنی تمام تَوَجُّہات اللہ کو سونپ دے اور وہ احسان کرنے والا ہو تو اس نے یقیناً ایک مضبوط کڑے کو پکڑ لیا اور تمام امور انجام کار اللہ ہی کی طرف (لوٹتے) ہیں۔