The Holy Quran 31:26 – Luqman (لُقْمٰنَ)

وَلَئِنۡ سَاَلۡتَہُمۡ مَّنۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ لَیَقُوۡلُنَّ اللّٰہُ ؕ قُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ ؕ بَلۡ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if thou ask them, ‘Who created the heavens and the earth?’, they will surely answer, ‘Allah.’ Say, ‘All praise belongs to Allah.’ But most of them know not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر تُو ان سے پوچھے کہ کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ تو وہ ضرور کہیں گے: اللہ نے۔ تُو کہہ دے کہ سب تعریف اللہ ہی کے لئے ہے لیکن ان میں سے اکثر علم نہیں رکھتے۔