The Holy Quran 31:29 – Luqman (لُقْمٰنَ)

مَا خَلۡقُکُمۡ وَلَا بَعۡثُکُمۡ اِلَّا کَنَفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Your creation and your resurrection are only like the creation and resurrection of a single soul. Verily Allah is All-Hearing, All-Seeing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تمہاری پیدائش اور تمہارا دوبارہ اٹھایا جانا محض نفسِ واحدہ (کی پیدائش اور اٹھائے جانے) کے مشابہ ہے۔ یقیناً اللہ بہت سننے والا (اور) گہری نظر رکھنے والا ہے۔