The Holy Quran 31:5 – Luqman (لُقْمٰنَ)

الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَیُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ؕ﴿۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those who observe Prayer and pay the Zakat and who have firm faith in the Hereafter.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ لوگ جو نماز کو قائم کرتے ہیں اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور وہ آخرت پر بھی ضرور یقین رکھتے ہیں۔