The Holy Quran 31:9 – Luqman (لُقْمٰنَ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ جَنّٰتُ النَّعِیۡمِ ۙ﴿۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely those who believe and do good works — they will have Gardens of Delight,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل بجا لائے ان کے لئے نعمت والی جنتیں ہیں۔