The Holy Quran 32:14 – As-Sajdah (السَّجْدَۃِ)

وَلَوۡ شِئۡنَا لَاٰتَیۡنَا کُلَّ نَفۡسٍ ہُدٰٮہَا وَلٰکِنۡ حَقَّ الۡقَوۡلُ مِنِّیۡ لَاَمۡلَـَٔنَّ جَہَنَّمَ مِنَ الۡجِنَّۃِ وَالنَّاسِ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if We had enforced Our will, We could have given every soul its guidance, but the word from Me has come true: ‘I will fill Hell with Jinn and men all together.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر ہم چاہتے تو ہر نفس کو اس کی (مناسبِ حال) ہدایت عطا کر دیتے لیکن میری طرف سے فرمان صادر ہوچکا ہے کہ میں جہنم کو ضرور سب جن واِنس سے بھردوں گا۔