The Holy Quran 32:16 – As-Sajdah (السَّجْدَۃِ)

اِنَّمَا یُؤۡمِنُ بِاٰیٰتِنَا الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِّرُوۡا بِہَا خَرُّوۡا سُجَّدًا وَّسَبَّحُوۡا بِحَمۡدِ رَبِّہِمۡ وَہُمۡ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿ٛ۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Only they believe in Our Signs who, when they are reminded of them, fall down prostrate and celebrate the praises of their Lord, and they are not proud.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً ہماری آیات پر وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب اُن (آیات) کے ذریعہ انہیں نصیحت کی جاتی ہے تو وہ سجدہ کرتے ہوئے گر جاتے ہیں اور اپنے ربّ کی حمد کے ساتھ (اس کی) تسبیح کرتے ہیں اور وہ تکبر نہیں کرتے۔