The Holy Quran 32:17 – As-Sajdah (السَّجْدَۃِ)
تَتَجَافٰی جُنُوۡبُہُمۡ عَنِ الۡمَضَاجِعِ یَدۡعُوۡنَ رَبَّہُمۡ خَوۡفًا وَّطَمَعًا ۫ وَّمِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Their sides keep away from their beds; and they call on their Lord in fear and hope, and spend out of what We have bestowed on them.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اُن کے پہلو بستروں سے الگ ہو جاتے ہیں (جبکہ) وہ اپنے ربّ کو خوف اور طمع کی حالت میں پکار رہے ہوتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا کیا وہ اُس میں سے خرچ کرتے ہیں۔