The Holy Quran 32:23 – As-Sajdah (السَّجْدَۃِ)
وَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنۡ ذُکِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّہٖ ثُمَّ اَعۡرَضَ عَنۡہَا ؕ اِنَّا مِنَ الۡمُجۡرِمِیۡنَ مُنۡتَقِمُوۡنَ ﴿٪۲۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And who does greater wrong than he who is reminded of the Signs of his Lord and then turns away from them? We will surely punish the guilty.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور کون اس سے زیادہ ظالم ہو سکتا ہے جو اپنے ربّ کی آیات کے ذریعہ اچھی طرح نصیحت کیا جائے پھر بھی اُن سے منہ موڑلے؟ یقیناً ہم مجرموں سے انتقام لینے والے ہیں۔