The Holy Quran 32:24 – As-Sajdah (السَّجْدَۃِ)

وَلَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ فَلَا تَکُنۡ فِیۡ مِرۡیَۃٍ مِّنۡ لِّقَآئِہٖ وَجَعَلۡنٰہُ ہُدًی لِّبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ﴿ۚ۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We did give Moses the Book — be not therefore in doubt as to the meeting with Him — and We made it a guidance for the children of Israel.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یقیناً ہم نے موسیٰ کو بھی کتاب عطا کی۔ پس تو اُس (یعنی اللہ) کی ملاقات کے بارہ میں شک میں نہ رہ اور اُس کو ہم نے بنی اسرائیل کے لئے ہدایت بنایاتھا۔