The Holy Quran 32:25 – As-Sajdah (السَّجْدَۃِ)

وَجَعَلۡنَا مِنۡہُمۡ اَئِمَّۃً یَّہۡدُوۡنَ بِاَمۡرِنَا لَمَّا صَبَرُوۡا ۟ؕ وَکَانُوۡا بِاٰیٰتِنَا یُوۡقِنُوۡنَ ﴿۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We made from among them leaders, who guided the people by Our command, whilst they themselves were steadfast and had firm faith in Our Signs.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جب انہوں نے صبر سے کام لیا تو ان میں سے ہم نے ایسے امام بنائے جو ہمارے امر سے ہدایت دیتے تھے۔ اور وہ ہمارے نشانات پر یقین رکھتے تھے۔