The Holy Quran 32:31 – As-Sajdah (السَّجْدَۃِ)

فَاَعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ وَانۡتَظِرۡ اِنَّہُمۡ مُّنۡتَظِرُوۡنَ ﴿٪۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

So turn away from them, and wait. They are also waiting.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اُن سے صَرفِ نظر کر اور (خدا کے فیصلے کا) انتظار کر۔ یقیناً وہ بھی کسی انتظارمیں بیٹھے ہیں۔