The Holy Quran 32:6 – As-Sajdah (السَّجْدَۃِ)
یُدَبِّرُ الۡاَمۡرَ مِنَ السَّمَآءِ اِلَی الۡاَرۡضِ ثُمَّ یَعۡرُجُ اِلَیۡہِ فِیۡ یَوۡمٍ کَانَ مِقۡدَارُہٗۤ اَلۡفَ سَنَۃٍ مِّمَّا تَعُدُّوۡنَ ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He will plan the Divine Ordinance from the heaven unto the earth, then shall it go up to Him in a day the duration of which is a thousand years according to what you reckon.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ فیصلے کو تدبیر کے ساتھ آسمان سے زمین کی طرف اتارتا ہے۔ پھر وہ ایک ایسے دن میں اس کی طرف عروج کرتا ہے جو تمہاری گنتی کے لحاظ سے ایک ہزار سال کے برابر ہوتا ہے۔