The Holy Quran 33:11 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

اِذۡ جَآءُوۡکُمۡ مِّنۡ فَوۡقِکُمۡ وَمِنۡ اَسۡفَلَ مِنۡکُمۡ وَاِذۡ زَاغَتِ الۡاَبۡصَارُ وَبَلَغَتِ الۡقُلُوۡبُ الۡحَنَاجِرَ وَتَظُنُّوۡنَ بِاللّٰہِ الظُّنُوۡنَا ﴿۱۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

When they came upon you from above you, and from below you, and when your eyes became distracted, and your hearts reached to the throats, and you thought diverse thoughts about Allah.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جب وہ تمہارے پاس تمہارے اوپر کی طرف سے بھی اور تمہارے نشیب کی طرف سے بھی آئے اور جب آنکھیں پتھرا گئیں اور دل (اچھلتے ہوئے) ہنسلیوں تک جا پہنچے اور تم لوگ اللہ پر طرح طرح کے گمان کررہے تھے۔