The Holy Quran 33:13 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)

وَاِذۡ یَقُوۡلُ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَالَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللّٰہُ وَرَسُوۡلُہٗۤ اِلَّا غُرُوۡرًا ﴿۱۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when the hypocrites and those in whose hearts was a disease said, ‘Allah and His Messenger promised us nothing but a delusion.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب منافقوں نے اور ان لوگوں نے جن کے دلوں میں مرض تھا، کہا ہم سے اللہ اور اس کے رسول نے دھوکے کے سوا کوئی وعدہ نہیں کیا۔