The Holy Quran 33:14 – Al-Ahzab (الْاَحْزَابِ)
وَاِذۡ قَالَتۡ طَّآئِفَۃٌ مِّنۡہُمۡ یٰۤاَہۡلَ یَثۡرِبَ لَا مُقَامَ لَکُمۡ فَارۡجِعُوۡا ۚ وَیَسۡتَاۡذِنُ فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمُ النَّبِیَّ یَقُوۡلُوۡنَ اِنَّ بُیُوۡتَنَا عَوۡرَۃٌ ؕۛ وَمَا ہِیَ بِعَوۡرَۃٍ ۚۛ اِنۡ یُّرِیۡدُوۡنَ اِلَّا فِرَارًا ﴿۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when a party of them said, ‘O people of Yathrib, you have possibly no stand against the enemy, therefore turn back.’ And a section of them even asked leave of the Prophet, saying, ‘Our houses are exposed and defenceless.’ And they were in truth not exposed. They only sought to flee away.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب ان میں سے ایک گروہ نے کہا اے اہل یثرب! تمہارے ٹھہرنے کا کوئی موقع نہیں رہا پس واپس چلے جاؤ۔ اور ان میں سے ایک فریق نے نبی سے یہ کہتے ہوئے اجازت مانگنی شروع کی کہ یقیناً ہمارے گھر غیرمحفوظ ہیں۔ حالانکہ وہ غیرمحفوظ نہیں تھے۔ وہ محض بھاگنے کا ارادہ کئے ہوئے تھے۔